ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اسکالر شپ کے لئے درخواست کی مہلت میں توسیع

اسکالر شپ کے لئے درخواست کی مہلت میں توسیع

Sat, 29 Sep 2018 12:04:01    S.O. News Service

بنگلورو، 29؍ستمبر(ایس او نیوز) محکمۂ اقلیتی بہبود کے اقلیتی ڈائرکٹوریٹ کے ذریعے طلبا کو دی جانے والی اسکالر شپ کے لئے درخواست دینے کی مہلت کو 31؍ا کتوبر 2018 تک بڑھادیا گیا ہے۔اقلیتی ڈائرکٹوریٹ کے ڈائرکٹر اکرم پاشاہ کی اطلاع کے مطابق پری میٹرک ، پوسٹ میٹرک اور میرٹ کم مینس اسکالر شپ اسکیموں کے لئے درخواستیں اب 15 اکتوبر 2018 تک آن لائن قومی اسکالر شپ پورٹل یا پھر ریاستی اسکالر شپ پورٹل پر 31اکتوبر 2018داخل کی جاسکتی ہیں۔


Share: